Tax Consultant


Description

فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات / فائلر کون بن سکتا ہے فوائد NTN / فائلر 1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔ 2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس) 3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔ 4-سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی مثلا بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز 5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔ 6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر 7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔ 8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔ 9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔ 10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔ 12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔ 13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔ 14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔ 15-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔ 16-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔ 17-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔ دیگر بے شمار فوائد نقصانات ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔ بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔ ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔ ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟ کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔ لیکن جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔ For Assistance Akif Ullah Tax Consultant Contact :


Hiring As Individual
Shah & Co.
Job Offer
Executive
Monthly
Contract

Report this ad/listing

Akif Ullah Shah

Member since 1 month ago

Pakistan,

Share Details

Recomended | Ads

Tax Consultant

Saddar, Karachi

PKR 0.00
View Details