The Trusted community of buyers and sellers
سلام آباد کی ایک معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی میں ، گھروں کا سروے کرنے کے لیے ضرورت مند میل افراد درکار ہیں۔ مخصوص تنخواہ دی جائے گی عمر # 19-25 سال اپنا ذاتی موٹر سائیکل ہونا چاہیے اپنا ذاتی موبائل ہونا چاہیے جسکا کیمرہ رزلٹ اچھا ہو ، ساتھ واٹس ایپ انٹرنیٹ ایکٹیو ہو۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے رہائش پذیر میل افراد ، جو سنجیدگی رکھتے ہیں اس جاب پوسٹ میں وہ اپنی CV اس موبائل نمبر پر واٹس ایپ کر سکتے ہیں Note: Job Timings= 9:30am to 7:30pm Job Type: Full-time Salary: Rs 22, 000 - Rs25, 000per month 3 Months Probationary Time Shift availability: Day Shift (Preferred) Willingness to travel: 100% (Required) For More Information Real Estate Consultant Contact:
Report this ad/listing
Member since 2 months ago