Projector vps new Panasonic optoma viewsonic acer nec 4k full HD


Description

السلام علیکم 
ملٹی میڈیا پروجیکٹرز
موجودہ دور میں کسی بھی سکول کالج یا یونیورسٹی حتی کہ کاروباری ادارے میں بھی لیکچر دینے کے لیے اور اپنی بات زیادہ بہتر اور مؤثر طریقے سے سمجھانے کے لیے پروجیکٹر کا استعمال ناگزیر ہوچکا ہے یہ آب آہستہ آہستہ لگژری کے بجائے ضرورت بن چکا ہے اور اس میں کوئی شک بھی نہیں کہ اس کی مدد سے اپنی بات سمجھانا واقع ہی بہت آسان ہو جاتا ہے اور کسی بھی تعلیمی ادارے کے استاتذہ اور طالبعلموں کے لئے نہ صرف بہت بڑی سہولت ہے بلکہ ادارے کی ساکھ بھی بہتر ہوتی ہے 
اس دور جدید کی سہولت کو تمام اداروں کی دسترس میں لانے کے لیے ہم نے فل گارنٹی کے ساتھ ری کنڈیشن پروجیکٹر متعارف کرائے ہیں جو کسی طرح بھی نیو سے کم نہیں ہیں لیکن قیمت میں ادھے ہیں

آپ پورے اعتماد کے ساتھ مزید تفصیلات کے لئے کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 
See phone number

105,000
Video - Audio
New

Report this ad/listing

Educare

Member since 1 year ago

Gulberg 3, Lahore

Share Details

Recomended | Ads

projector vps 4k full hd home interactive touch boards repairing new

New Samanabad, Lahore

PKR 40,000.00
View Details