ہونڈا سی ڈی 70 2020 ماڈل


Description

موٹر سائیکل ہر طرف سے اوکے ہے نیو گراری سرٹن انسٹال ہے نیو بیٹری انسٹال ہے تھری موڈ ایس ایم ڈی لائٹ لگی ہوئی ہے باقی موٹر سائیکل ہر طرف سے اوکے ہے کوئی بھی ایک روپے کا بھی کام نہیں ہونے والا ٹائر دونوں نیو ہیں انجن وائز بالکل اوکے ہے جسٹ لیں اور ڈرائیو کریں رابطہ کرنے کے لیے میرے بھائی صرف کال کریں شکریہ فضول بحث کر کے وقت ضائع مت کریں

102,000
Used

Report this ad/listing

Rs 102,000

Member since 1 week ago

Mamunkanjan, Faisalabad

Share Details

Recomended | Ads

Sorry, there is no data to display at this time.