The Trusted community of buyers and sellers
Bari EID Bari offer 1_1800سی سی انجن 2_ پٹرول اوسطاً 9سے11 کلو میٹر 3_باڈی پینٹ، انٹیرئر، ٹائراور بیٹری بہترین حالت 4_نیو سیٹس کور 5_ کی لیس انٹری 6_ 4ونڈوز پاور 7_ گو ٹریکر دبئی سے کنٹرول، ہر سیلف پرواٹس ایپ میسج ،گھر کے ایریا سے نکلتے ہی فون کال کی سہولت دو موبائل نمبر کی سہولت اون لائن مانیٹرنگ کی سہولت، انجن سٹارٹ، سپیڈ چیک، روٹ لینتھ روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ ریکارڈ کی سہولت 8_ ایل سی ڈی 9_ بیک کیمرا 10_ فور بائے فور ایکٹوو 11_ڈرائیور، بیک پسنجر اور ڈگی دونوں سائیڈ 6برینڈڈہینڈل دستیاں 12_ڈرائیور بیک پسنجر اور ڈگی میں مطالعاتی 3برینڈڈ لائٹس 13_اے سی فل چل ماحول 14_دونوں طرف بیرونی سائیڈ بڑے پائیدان 15_سمارٹ کارڈ اوریجنل فائل سن روف ریبون یا سوزکی جمی کے ساتھ ایکسچینج کی سہولت فور بائے فور اور بڑی گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے کم قیمت میں انمول تحفہ مختصراً5، 4، 3، 2002ماڈل میں اتنی خصوصیات کیا سپورٹج 5 ماڈل میں آپ کو پاکستان سیل پوائنٹس میں نہیں ملے گی. . .
Report this ad/listing
Member since 1 year ago