High Pressure Mist spray system outdoor cooling lawn hotel cooling


Description

گرم خشک موسم میں کولنگ کے لئے ایویز فوگ کولنگ سسٹم سے کم خرچ اور کارآمد کوئی طریقہ نہیں۔ بجلی کا خرچ اے سی کے مقابلے میں 50 گنا کم ہے۔ 6 کمروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے، 24 گھنٹے میں بجلی کا ہاف یونٹ درکار ہوتا ہے۔ یعنی پورے مہینے میں صرف 15 یونٹ۔ اس کی بدولت 8C تک ھیٹ کم کی جا سکتی ہے، مکھی و مچھر ڈر کر بھاگ جاتے ہیں۔ بدبو، دھول الرجنز اور جراثیم بھاری ہو کر نیچے بیٹھ جاتے ہیں چناچہ ہوا فلٹر ہو جاتی ہے۔ اٹلی، تائیوان اور چائنہ سے درآمد شدہ ٹاپ کوالٹی پارٹس گیلا پن نہیں کرتے ہیں اور 1 سال کی گارنٹی کے ساتھ دستیاب ہیں۔ پاکستان بھر میں مختلف فیلڈز میں 300 زائد کامیاب پراجیکٹس کا تجربہ۔ انسٹالیشن اور آفٹر سیل سروسز کی بروقت دستیابی۔ مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے یا کال کیجئے۔0,3,0,0,5,4,2,3,6,0,0


250,000

Report this ad/listing

olx User

Member since 1 year ago

Pakistan,

Share Details

Recomended | Ads

Thrifting

High Pressure Garden Spray Gun Adjustable Manual Hose Nozzle Sprinkler

New Shah Shams Colony, Multan

PKR 1,300.00
View Details

Metal High Pressure Water Spray Gun

Haveli Road, Hujra Shah Muqeem, Hujra Shah Muqeem

PKR 1,000.00
View Details

PRESCOTT High Pressure Cage Washer - 110 Bar, Induction

Dak Khana, Karachi

PKR 21,500.00
View Details

New) induction High Pressure Pet Washer - 2000W

Cutchi Memon Cooperative Housing Society, Karachi

PKR 22,500.00
View Details