Haier Frighe Non inverter


Description

ھائیر کا فریج ھے نون ان ویٹر ھے لارج سائز ھے فریج کا چیمبر ایک دفعہ چینج ھوا تھا بس اسکے بعد سے بہت اچھا ورق کررھا ھے کوئی فولڈ نھی ھے جینیین کمپریسر ھے ابھی یوز میں ھے شفٹینگ کی وجہ سے سیل کر رھیں ھیں


2 Or More
Used

Report this ad/listing

Recomended | Ads

Sorry, there is no data to display at this time.