The Trusted community of buyers and sellers
ELEO OIL SHINE SHAMPOO اب پائیں مظبوط لمبے بال اور بالوں میں قدرتی چمک بلیک shineکے ساتھ اس میں ڈائمنڈ پاؤڈر ڈالا گیا ہے جو کہ بالوں کو کو ڈائمنڈ کی طرح کی چمک دیتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اس میں شکاکائے کے ایکسٹریکٹ بھی شامل ہے جو بالوں کو قدرتی چمک دینے کے ساتھ ساتھ مضبوط اور لمبے بھی کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھSoybean اور Safflower seed آئل کے Extracts کے ساتھ جسکی پروٹین اور لپڈس سے بھرپور ہے جو بالوں کو Nourish اور Repair کرتاہے بالوں کو اندر سے لے کر باہر تک۔ بالوں میں چمک سے ہی چاہئیے ہوتی ہے ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے بال مظبوط، لمبے اور چمکدار ہوں۔ میرے پاس آپ کے لئے ایک ایسا ہی شیمپو موجود ہے جو نہ صرف بالوں کو لمبا،مظبوط اور چمکدار بھی بناتا ہے
Report this ad/listing
Member since 1 year ago
Sorry, there is no data to display at this time.