Thrifting
Thrifting
Thrifting
Thrifting
Thrifting

Dairy farm, Cooling cows, misting system, showering, fog,


Description

لائیوسٹاک کو گرمی سے بچانے کے لئے ایویز مسٹ سسٹم اور ایویز فوگ سسٹم دستیاب ہیں۔ جن کی بدولت ماحول ٹھنڈا رہتا ہے اور جانوروں کی خوراک کے استعمال میں بہتری آتی ہے۔ چناچہ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔ تولیدی صحت میں بہتری، بلوغت کی عمر پر درست وزن حاصل ہوتا ہے اور حمل ٹھہرنے کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔ مکھی و مچھر ڈر کر بھاگ جاتے ہیں، بدبو ختم ہوتی ہے، دھول اور جراثیم نیچے بیٹھ جاتے ہیں چناچہ ہوا فلٹر ہو جاتی ہے۔ بجلی کا نہایت کم خرچ۔ سولر، یو پی ایس اور چھوٹے جنریٹر پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے یا کال کیجئے۔0,3,0,0,5,4,2,3,6,0,0,


75,000

Report this ad/listing

olx User

Member since 1 year ago

Pakistan,

Share Details

Recomended | Ads

Sorry, there is no data to display at this time.