Original Sohrab Cycle سُہراب سائیکل — پرانا اصلی ماڈل
Rs 12,000
Lalazar Colony, Sahiwal
پاکستان کی معروف Sohrab برانڈ کی پرانی اصلی سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مضبوط لوہے کا فریم، پچھلا کیریئر، مڈ گارڈ اور آرام دہ سیٹ موجود ہے۔ سائیکل استعمال شدہ ہے اور اپنی اصل حالت میں ہے۔ تصاویر میں مکمل حالت واضح ہے۔مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
| Make | Other |
|---|
| Model / Variation | 2012 |
|---|
| Condition | Used |
|---|
| Color | Black |
|---|
Sold by M Usama on ItmenaanPK
More in Bikes